الیکشن کمیشن کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟ ترجمان الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز بیان جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟ ترجمان الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز بیان جاری۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کودرست وقت میں درست فیصلہ کرنے پر ہدف بنایا گیا۔ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کوسندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پرتنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کودرست وقت میں درست فیصلہ کرنے پر ہدف بنایا گیا، بیان میں مزید کہا گیا کہ وقت بہترین منصف ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close