پی ٹی آئی والے کس کےخلاف احتجاج کریں؟ سینئر نون لیگی لیڈر نے مشورہ دے دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانیوں نے احتجاج ہی کرنا ہے تو اپنے ان قانونی مشیروں کے خلاف کریں جن کے سپریم کورٹ سے حاصل کردہ فیصلے کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے صرف دہرایا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وہی فیصلہ ہے جس پر عمرانیوں نے بھنگڑے اور لڈیاں ڈالے اور لڈو بھی بانٹے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close