وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ، ضمنی انتخابات میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے رفیع الدین بخاری کس کو ووٹ دیں گے ؟ پتہ چل گیا

لاہور( پی این آئی)ضمنی انتخابات میں پی پی 228 لودھراں سے منتخب ہونے والے آزاد امیدوار پیر رفیع الدین بخاری بھی حکومتی اتحاد والے ہوٹل میں پہنچ گئے ۔ انہوںنے کہا کہ میںکسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہالیکن وزیراعلی کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دوں گا۔تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں نے میرے ساتھ رابطہ کیا ہے اور اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close