آزاد کشمیر میں مزید 3 افراد میں کورونا کا شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں مزید3افراد میں کورونا وا ئرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جن میں سے 1کا تعلق مظفرآباد، 1کا جہلم ویلی اور 1کا کوٹلی سے ہے جبکہ 102افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں آزاد کشمیر میں کورونا کے 5 مریض صحت یاب ہوئے ہیں محکمہ صحت عامہ جے اعداد وشمار کے مطابق آج 8576افراد کو کورونا سے بچاو کی ویکسین لگائی گئی۔

آزادکشمیر میں اب تک4 لاکھ 22ہزار 496افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں 43 یزار 479افر اد میں کورونا وائرس کی موجو دگی پائی گئی،42ہرزا 655افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اس وقت آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے31مریض زیر علاج ہیں جبکہ793مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جن میں سے140کا تعلق مظفرآباد،31کا جہلم ویلی،26کا نیلم، 145کاپونچھ،103کا باغ،13 کا حویلی،16کاتعلق سدھنوتی،182 کاتعلق میرپور،58کابھمبراور79کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کے31مریضوں میں سے 30 مریضوں کو حکومت آزاد کشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 1مریض ہسپتال میں زیر علاج ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close