مریم نواز کان کھول کر سن لو! عثمان ڈارنے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں ان کے ویڈیو بیان کا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعثمان ڈار نے اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے مریم نواز کی وہ ویڈیو بھی لگائی جس میں وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کہہ رہی ہیں کہ آج نواز شریف نے تمہیں تمہارے گھر میں گھس کر مارا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close