تحصیل نکیال کی گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ نالہ مجہان میں ڈوب گیا

کیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نکیال کے سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ علی راشد نالہ مجہان میں ڈوب گیا علاقہ مکینوں نے بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
نکیال آزاد کشمیر میں دوستوں کے ساتھ سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی لیتے 13 سالہ بچہ علی راشد پاوں پھسلنے کے باعث نالہ مجہان میں گر کر ڈوب گیا..علاقہ مکینوں نے اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گھرانی آبشار اور نالہ مجہان بچے کی تلاش شروع کردی ذرائع کے مطابق محکمہ صحت عامہ کے ملازم شیخ راشد کے 13 سالہ بیٹا دیگر بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لے گھرانی آبشار پرگیا.

عینی شاہدین کے مطابق بچہ سیلفی بنا رہا تھا کہ نالہ میں جا گرا…. آخری اطلاعات تک بچے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔۔

کیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نکیال کے سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ علی راشد نالہ مجہان میں ڈوب گیا علاقہ مکینوں نے بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
نکیال آزاد کشمیر میں دوستوں کے ساتھ سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی لیتے 13 سالہ بچہ علی راشد پاوں پھسلنے کے باعث نالہ مجہان میں گر کر ڈوب گیا..علاقہ مکینوں نے اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گھرانی آبشار اور نالہ مجہان بچے کی تلاش شروع کردی ذرائع کے مطابق محکمہ صحت عامہ کے ملازم شیخ راشد کے 13 سالہ بیٹا دیگر بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لے گھرانی آبشار پرگیا. عینی شاہدین کے مطابق بچہ سیلفی بنا رہا تھا کہ نالہ میں جا گرا…. آخری اطلاعات تک بچے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close