حنا پرویز بٹ عمران خان کیلئے تحفہ لینے پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے تحفہ لینے کیلئے گفٹ شاپ پر پہنچ گئیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرحنا بٹ نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں  نے صارفین سے پوچھا کہ آپ میری رہنمائئی فرمائیں ’’ چھوٹے روندے بچے عمران خان کیلئے کیا گفٹ لوں ؟ ’’مجھے Suggest کریں، چھوٹے روندو بچے عمران خان کے لیے کیا گفٹ لوں؟چھوٹی بچی فرح گوگی کے لئے تو میں نے Barbie Doll لے لی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close