پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، 15 جولائی کا انتظار نہیں کیا جائے گا، قوم کے لیے بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں کی حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری موصول ہوگئی ہے، پیٹرول سستا کرنے کے لیے 15 جولائی کا انتظار نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پوری قوم کو مبارک ہو، قوم مشکل فیصلوں میں شہباز شریف کے ساتھ کھڑی رہی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں اور پاکستانی قوم کرائسز کو سمجھتی ہے، مشکل وقت کے بعد اب قوم کو ریلیف دینے کا وقت آگیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close