دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری، ملازم بیویوں کے درمیان پھنس گیا، لڑائی جھگڑے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)دونوں بیویوں کی دفتر میں دبنگ انٹری، ملازم بیویوں کے درمیان پھنس گیا، لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کا شہری جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی سے ملنے نہ جا سکا تو وہ مجبوراً محکمہ زراعت کے دفتر پہنچ گئی جہاں پر شوہر اور اس کی دوسری بیوی پہلے سے موجود تھے ۔ دفتر میں یہ بحث کافی دیر تک چلتی رہی کہ یہ میرا شو ہر ہے ، یہ میرا شوہر ہے اس دوران شوہر کو دونوں بیویوں کی جانب سے اپنی اپنی طرف کھینچا جاتا رہا ، کافی بحث کے بعد پہلی بیوی شوہر کو ساتھ لے جانے میں کامیاب ہو گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close