صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ اور یورپ میں اپنے مزید تین اعزازی ایڈوائزرز مقرر کر دئیے

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ اور پورپ میں اپنے مزید تین اعزازی ایڈوائزرز مقرر کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں اعزازی ایڈوائزرز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن صدارتی سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اعزازی پولیٹیکل ایڈوائزر برائے برطانیہ بشارت سلیم،اعزازی میڈیا ایڈوائزر برائے یورپ آزاد احمد اعوان جبکہ اعزازی میڈیا ایڈوائزر برائے برطانیہ محترمہ شہناز صدیق ہونگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close