کراچی والوں پر 5 روپے 27 پیسے کا بجلی بم گرا دیا گیا، مزید 11 روپے 33 پیسے اضافے کی تیاری کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، یہ اضافہ جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرائی ہے۔

کے الیکٹرک کے مطابق نیپرا کے قوانین کے مطابق ماہانہ سماعت 4 جولائی کو ہوگی، اس اضافے کا اطلاق ایک مہینے کے بل پر ہوگا

کراچی (پی این آئی) ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، یہ اضافہ جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست جمع کرائی ہے۔ کے الیکٹرک کے مطابق نیپرا کے قوانین کے مطابق ماہانہ سماعت 4 جولائی کو ہوگی، اس اضافے کا اطلاق ایک مہینے کے بل پر ہوگا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close