نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، خواتین کو 12 ہزار اسکوٹیز کب اور کیسے ملیں گی؟ حمزہ شہباز نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کے لئے لیپ ٹاپ اسکیم بحال کی جا رہی ہے، خواتین اساتذہ کو 12ہزار اسکوٹیز دی جائیں گی، ایوان اقبال میں منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں آئینی حوالے سے جو کھلواڑ کیا گیا شاید اس کی نظیر تاریخ میں بھی ڈھونڈنے سے نہ ملے، ایوان کے کسٹوڈین نے آئین اور قانون کو پاؤں تلے روندا۔ 48 گھنٹے تک پنجاب کے عوام بجٹ کا انتظار کرتے رہے، لیکن ان کی انا اور ہٹ دھرمی نے ہر چیز کو بلڈوز کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں