جی ٹی روڈ، ایکسپریس وے، سپورٹس کمپلیکس، مکران ہائی وے گروی رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی طور پر وسائل کے حصول کے لیے وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وے کو گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کابینہ نے مقامی اور بین الاقومی سکوک بانڈز کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں