رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی) رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر۔۔۔ پڑوسی ملک افغانستان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع غنی میں ہوا۔

 

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں محکمہ صحت کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں طالبان فورسز کے پانچ اہلکار بھی شامل ہیں۔ابھی تک کسی گروپ نے دھماکےکی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

 

رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close