وفاقی کابینہ نے 75روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی کابینہ نے پاکستان کے 75ویں سالگرہ کے موقعے پر 75روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سےمتعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے نوٹ کے ڈیزائن کی بھی منظوری دے دی ی ہے ۔ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر کی جائے گی ۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close