لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے میں پیش ہوئے ہیں۔مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس پر وہ اپنی گرفتاری دینے کے لیے گزشتہ روز بھی ایف آئی اے کے دفتر آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا تھا کہ رانا صاحب جو کر سکتے ہیں کر لیں،
میں اب آگیا ہوں، میں خود ایف آئی اے کے دفتر پہنچا ہوں گرفتار کرنا ہے تو کر لیں۔ گزشتہ روز ایف آئی اے کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔۔۔
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے میں پیش ہوئے ہیں۔مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس پر وہ اپنی گرفتاری دینے کے لیے گزشتہ روز بھی ایف آئی اے کے دفتر آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا تھا کہ رانا صاحب جو کر سکتے ہیں کر لیں،
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں