خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کی بوتل کے بجائے مائیک پر ڈھکن لگانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ تقریر کے دوران کنفیوژن میں ایک دلچسپ غلطی کرگئے۔تیمور سلیم جھگڑا کی بجٹ تقریر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پانی پینے کے بعد کنفیوژن میں بوتل پر ڈھکن لگانے کے بجائےمائیک پر ڈھکن لگانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن جب انہیں احساس ہوا تو انہوں نے بوٹل پر ڈھکن لگایا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close