ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اوراس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے تاہم توانائی بحران پر قابو پانے کےلیے مارکیٹوں کی شام 7 بجے بندش کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ذرائع کےمطابق کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close