عمران خان کیخلاف ثبوت مل گئے تو گرفتار کرلیں گے، ن لیگ کے سینئر رہنما نے بھی دہمکی دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ثبوت مل گئے تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کے خلاف عدالت میں ثبوت کے ساتھ جائیں گے اور تب ہی گرفتاری ہوگی،

انہوں نے کہا کہ عمران خان سمجھ لیں اس فساد سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close