مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی،

ملاقات میں وفاقی بجٹ ، ترقیاتی منصوبوں،قانون سازی اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی،اس موقع پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد بھی دی،مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی کنٹرول کرنے سے متعلق تجاویز پیش کیں ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close