متعلقہ فورم سے کیوں رجوع نہیں کیا؟ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست واپس کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار دفتر کی طرف سے لگائے جانے والے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close