حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی مزید ختم کی جائے گی مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ پیٹرولیم سبسڈی پر فیصلے میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close