عمران خان کی گرفتاری، رانا ثناء اللہ نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دو سے ڈھائی ہزار افراد مطلوب ہیں اور گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان وہ آدمی ہے جو اس ملک میں فساد پھیلانا چاہتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان اپنے گھر آ کر ٹھہرے نا، وہ کے پی وزیراعلیٰ ہاؤس میں جاکر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close