کیا حکومت اور عمران خان کے درمیان نئے الیکشن پر بھی معاہدہ ہو چکا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میںانکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں لیکن ہم کس بحث میں پڑے ہوئے ہیں اور ملک کس حال کو پہنچا ہوا ہے ، اللہ کا نام ہے اس ملک کے بارے میں سوچو ، ٹف فیصلے کرنے ہیں وہ کر یں ۔ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لائٹ نہیں لیا جا سکتا وہ اس ملک میں سیاسی حقیقت ہیں ،

پریشر انہوں نے جو ڈا لا ہے وہ قائم رہے گا۔انکا کہنا تھا کہ جو قومی اسمبلی کی کیا اخلاقی اہمیت رہ جائے گی جس کے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ہیں جو خود کہتے ہیں کہ2023کے الیکشن میں میں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ لینا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close