جلسہ کریں گے، واپس جائیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مفاہمت ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد پہنچ کر جلسہ کرے گی اور واپس جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس مفاہمت پر بات چیت کے لیے اسد عمر اور پرویز خٹک ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد پہنچے اور انتظامیہ سے بات چیت کی۔ اور یہ سمجھوتہ ہو گیا ہے۔ تاہم حکومت کو ابھی تک اس مفاہمت کی عمران خان کی طرف سے توثیق کا انتظار ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close