عطا اللہ تارڑ کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلدجاری کردیا جائے گا۔

 

ذرائع کا کہنا تھاکہ عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کےفرائض سرانجام دیں گے۔عطااللہ تارڑ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جلدجاری کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close