45دن بعد امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی۔ رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 1 روپیہ 43 پیسے کمی کردی گئی۔ اس کمی کے بعد ڈالر 199 روپے کی سطح پر آگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close