آز اد کشمیر، صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدراور رکن قانون ساز اسمبلی چودہری محمد یاسین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیاہے۔

سابق دور حکومت میں چوہدری یاسین کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیاتھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close