شیخ رشید نے الیکشن کے مہینے کی پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاسی پیشنگوئیاں کرنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close