آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، چارج کس کو دیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) بدھ کی صبح سرپرائز دیتے ہوئے سندھ پولیس کے سربراہ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مشتاق مہر کو اسٹیبشلمٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تبادلے کے احکامات کے فوری بعد حکومت سندھ نے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close