ڈالر کی قیمت میں اچانک حیرت انگیز اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں یکدم حیران کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 187روپے 53 پیسےپربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر ایک روپیہ 30مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188روپے 30 پیسےمیں فروخت ہورہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close