علیم خان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم کو دیا گیا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم کو دیا گیا مناظرے کا چیلنج سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے قبول کرلیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں، میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close