ریحام خان نے پاکستانیوں سےکیا تجویز مانگ لی؟ چاہنے والوں نے مشوروں کی ریل پیل کر دی

لندن(پی این آئی)ریحام خان نے پاکستانیوں سےکیا تجویز مانگ لی؟ چاہنے والوں نے مشوروں کی ریل پیل کر دی۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی فیچر فلم جانان کے نام کےلیے تجویز مانگ لی ہے۔اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ میری نئی فیچر فلم کے لیے کوئی نام تجویز کریں۔

 

خیال رہے کہ ریحام خان کی نئی آنے والی فیچر فلم جانان ہے،جو کہ خیبر پختونخوا کی ثقافت پر مبنی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close