بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی)بھارت میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پڑوسی ملک میں اعلان کر دیا گیا۔۔۔ بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ پڑوسی ملک میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل کو منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنؤ کی جانب سے ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

بھارت میں 2 مئی کو رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہوگا جب کہ عید الفطر 3 مئی کو منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close