وزیراعظم آزاد کشمیر کا عید الفطر کشمیری مہاجر کیمپوں میں یتیم بچوں کے ساتھ منانے کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم نے سردار تنویر الیاس نے عیدالفطر کی خوشیاں کنٹرول لائن پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں، مہاجرین مقبوضہ کشمیر، یتیم بچوں اور محنت کش مزدوروں کے نام کردیں ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے عید کے روز کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں میں پاکستان اور کشمیر کے دفاع کیلئے موجود پاک فوج کے جوانوں ,مہاجر کیمپوں میں مقیم مہاجرین مقبوضہ کشمیر یتیم بچوں اور مزدوروں کے ساتھ عید منانے اور انکی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کا اعلان کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close