وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ پاکﷺ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روضہ رسول ؐکا دروازہ کھول دیا گیا، گزشتہ شب سعودی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے لئے روزہ پاک کا دروازہ کھول دیا وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے ارکان روزہ پاک کے اندر گئے اور درود و سلام پیش کیا،

وزیراعظم نے حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضوان اللہ علیہم اجمعین کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close