عیدالفطر کب ہو گی؟ روزے کتنے ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شوال کا چاند یکم مئی کو نظر آنے کا امکان نہیں، عیدالفطر 3مئی بروز منگل ہو گی،

محکمہ موسمیات نے کہا کہ سائنسی پیرامیٹرز کے مطابق 29رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس مرتبہ 30روزے ہوں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close