الیکشن کمیشن نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے بیانات کا نوٹس لے لیا، ریکارڈ طلب

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف قسم کے تنازعات اور بیان بازی جاری رکھنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے بیانات کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close