آزاد کشمیر، وزراء کے قلمدانوں کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، کابینہ ارکان سے مشاورت جاری ہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی وضاحت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیرا عظم ہاؤس آزادکشمیر نے وزرا کے قلمدانوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وزراء کو قلمدان سونپنے کے حوالہ سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوااور اس سلسلہ میں وزیراعظم کابینہ سے مشاورت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزرا کو قلمدان سونپنے کے حوالے سے چلنے والی خبر میں صداقت نہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close