بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی (پی این آئی) پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ہے۔ مسافر گاڑی بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ابتدائی طور پر چار مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں جبکہ زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے میں مال گاڑی بوگیوں سمیت پٹری سے اتر گئی، قریبی علاقے کے لوگوں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close