وسیم خان کو آئی سی سی میں بڑا عہدہ مل گیا

لندن(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان (آئی سی سی) کے نئے جنرل مینجر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ منتخب یوئے ہیں جو اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close