امریکا کو پیغام یا کچھ اور۔۔؟ مینارِ پاکستان جلسے میں روسی جھنڈا کیوں لہرایا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)گزشتہ رات تحریک انصاف نے مینارِ پاکستان پر بھرپور پاورشو کا مظاہرہ کیا۔ جس میں ہزاروں اور مبینہ طور پر لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے پرچموں کے جُھرمٹ میں ایک روسی جھنڈا بھی لہرا یا گیا۔ روسی جھنڈا لہرانے کا مطلب کیا تھا؟ کیا امریکا کو کوئی پیغام دیا گیا یا روس کیساتھ دوستی کیلئے ایسا ہوا اس کی تاحال کوئی وضاحت نہ ہو سکی۔

کیپیٹل ٹی وی کی اس ویڈیو میں واضح طور پر روسی جھنڈا دیکھا جاسکتا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین بھی ویڈیو پر بھرپور کمنٹ کر رکے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی بحث جاری ہے۔ویڈیو دیکھیں:

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close