سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر چھاپہ، اینٹی نارکوٹکس فورس نے حقیقت بتا دی

راولپنڈی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر چھاپے کی تردید کردی۔جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف احسان الحق نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر اے این ایف نے کوئی چھاپہ نہیں مارا، سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی کے گھر آئے کسی بھی مہمان کو حراست میں نہیں لیا گیا،

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close