ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔قبل ازیں حکومت نے ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close