نئے وزیراعظم کا انتخاب، صدر آزاد کشمیر نے 18 اپریل کو قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے مستفعی ہونے کے بعد18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے بلائیں گے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close