آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر پینل آف چیئرمین عبدالماجد خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کے روز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی سردار فہیم اختر ربانی کی دادی کی وفات پر فاتحہ خوانی کروائی گئی۔ بعدازاں ممبر پینل آف چیئرمین عبدالماجد خان نے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close