پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی اوگرا سمری مسترد کردی ہے۔

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔ حکومت بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close