مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

وزیراعظم ہاؤس میں9 اپریل کو کیا ہوا؟ شیخ رشید نےحیرت انگیز انکشاف کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) وزیراعظم ہاؤس میں نو اپریل کی رات کیا ہوا؟ اس حوالے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا کو اہم بات بتادی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نے اس اہم راز سے بھی پردہ اٹھایا جو آج کل بہت زیادہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ جب پارلیمنٹ میں قیدیوں کی وین آجائے، رات کو عدالتیں کھل جائیں تو سمجھ میں آجاتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close