نیلم قلعہ تا عید گاہ روڈ مظفرآباد کو لیفٹیننٹ کرنل آصف اعوان شہید سے منسوب کرنے کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے (قلعہ روڈ) نیلم قلعہ تا عید گاہ روڈ مظفرآباد کو لیفٹیننٹ کرنل آصف اعوان شہید کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔

لیفٹیننٹ کرنل آصف اعوان کا تعلق مظفرآباد سے ہے اور وہ کانگو افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات دیتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close