فواد چوہدری اور سعد رفیق کی قومی اسمبلی میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ میڈیا پر ایک دوسرے پر تنقید کے تیر برسانے والے پاکستان تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور فواد چوہدری کی قومی اسمبلی اجلاس میں پرسکون انداز میں گفتگو کرتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close